دو ڈاکو گرفتار،موٹرسائیکل ،سامان برآمد

دو ڈاکو گرفتار،موٹرسائیکل ،سامان برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ پیپلزکالونی کے علاقے احسان یوسف چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے لیاقت سمیت دو ڈاکوئوں کو حراست میں لے لیا۔ جو ڈکیتی کی نیت سے چھپے شکار کے انتظار میں تھے ۔ جن سے اسلحہ، موٹرسائیکل اور دیگر سامان برآمد کرلیاگیا۔

تھانہ پیپلزکالونی کے علاقے احسان یوسف چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے لیاقت سمیت دو ڈاکوئوں کو حراست میں لے لیا۔ جو ڈکیتی کی نیت سے چھپے شکار کے انتظار میں تھے ۔ جن سے اسلحہ، موٹرسائیکل اور دیگر سامان برآمد کرلیاگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں