ڈاکٹر ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے شدید زخمی

 ڈاکٹر ڈکیتی مزاحمت پر  فائرنگ سے شدید زخمی

فیصل آباد(دٹی رپورٹر)تھانہ سول لائن کے علاقے میں ڈاکٹر کو ڈکیتی میں مزاحمت پر زخمی کردیا گیا۔

الائیڈ موڑ کے قریب 62 سالہ ڈاکٹر طارق محمود شاہراہ پر اپنی گاڑی کا انتظار کررہا تھاے کہ ڈاکوؤں نے نقدی، موبائل اور دیگر سامان سے محروم کرکے فائرنگ کردی جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں