ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن قائم

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن قائم

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے ایف آئی سی میں تنظیم کی بنیاد رکھ دی کابینہ کا اعلان بھی کردیا گیا۔

تقریب میں سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر معروف وینس، سرپرست ڈاکٹر سلمان شکور، سرپرست وائی ڈی اے سول ہسپتال ڈاکٹر نعمان چوہدری اور صدر سول ہسپتال فیصل آباد ڈاکٹر وسیم حیدر نے شرکت کی۔ڈاکٹر عدنان قادر کوصدر ڈاکٹر عدنان تابش کو جنرل سیکرٹری اور ڈاکٹراویس خان کو چیئرمین چنا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں