غلام عباس ایڈووکیٹ اور ایم ایس ڈاکٹر قربان میں صلح

غلام عباس ایڈووکیٹ اور  ایم ایس ڈاکٹر قربان میں صلح

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا)وکلاء برادری اور معززین علاقہ نے ایڈووکیٹ غلام عباس اور ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر قربان رانا کے مابین صلح کروا دی۔۔

، دونوں فریقین نے گلے شکوے ختم کرکے گلے لگا لیا۔جاوید اقبال اعوان ایڈووکیٹ کے دفتر میں صلح کرائی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں