اسلحہ کی نمائش پر دوافرادگرفتار

اسلحہ کی نمائش پر دوافرادگرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحہ کی نمائش کرنے والے دو افراد کو حراست میں لے لیاگیا۔ بلال پارک میں پولیس نے۔۔

 کارروائی کرتے ملزم شان اکرم کو دھرلیا تھانہ رضا آباد پولیس نے ملزم راحت کو بھی قابوکرلیا۔ گرفتار افراد اسلحہ کی نمائش کرتے خوف و ہراس پھیلا رہے تھے ۔ مقدمات درج کرلئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں