نذر گجر کی ریٹائرمنٹ پر اعزاز میں الوداعی تقریب

 نذر گجر کی ریٹائرمنٹ پر  اعزاز میں الوداعی تقریب

چک جمھرہ (نامہ نگار)چوہدری نذر حسین گجر ڈویژنل ڈائریکٹر ایلیمنٹری فیصل آباد ریٹائر ہو گئے ۔ انکے اعزاز میں الوداعی تقریب ۔۔

میں صدر (پاس) فیصل آباد میاں سعید، ڈویژنل ڈائریکٹر سیکنڈری کشور ناہید رانا، ایڈیشنل ڈائریکٹر ایلیمنٹری رانا افضل، لاء ا ٓفیسر میاں سلطان رسول، سی ای او ایجوکیشن کاشف ضیاء، ڈی ای او سیکنڈری ملک منظور ، ڈی ای او ایلیمنٹری مظہر شاہ، پرنسپلز نجمہ کوثر، انور پنسوتا اور سابق ای ڈی او نسیم زاہد نے شرکت کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں