لڑکی سیرکرانے کے بہانے اغوا لاپتہ شہری کاسراغ نہ لگ سکا

لڑکی سیرکرانے کے بہانے اغوا لاپتہ شہری کاسراغ نہ لگ سکا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سیر کروانے کے بہانے لڑکی کو اغواکرلیاگیا۔ تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے مغلپورہ کے رہائشی اسلم نے پولیس کو ۔۔

بتایا کہ اسکی 15سالہ بیٹی ارم کو ملزمہ آسیہ اور اسرار سیر کرنے کے بہانے ساتھ لے گئے اوراغواکرلیا جبکہ منصور آباد کے علاقے سے میاں پنڈ کے رہائشی شاہ پور کے لاپتہ والد امور گل کا 5 روز بعد بھی پولیس سراغ نہ لگاسکی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں