سامان رکھ کر سڑک بلاک کرنے پر4 دکاندارگرفتار

سامان رکھ کر سڑک بلاک  کرنے پر4 دکاندارگرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سامان رکھ کر مین شاہراہ بلاک کرنیوالے 4 دکانداروں کوگرفتارکر کے مقدمات درج کرلئے گئے ۔

 تھانہ گلبرگ کے علاقے جناح کالونی روڈ پرٹریفک کی آمدورفت میں رکاوٹ بننے پر پولیس نے 4 دکانداروں کو قابو کرلیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں