پیرمحل:مو ٹر سائیکل رکشہ اور وین میں ٹکر، 3بچے زخمی

پیرمحل:مو ٹر سائیکل رکشہ  اور وین میں ٹکر، 3بچے زخمی

پیرمحل(نمائندہ دنیا )مو ٹر سائیکل رکشہ اور وین میں ٹکر، 3بچے زخمی ہو گئے ۔رجا نہ روڑ پر مو ٹر سائیکل رکشہ اور مسا فر وین میں ہو نیوالی ٹکر کے۔۔۔

نتیجہ میں رکشہ میں سوار 3 بچے زخمی ہو گئے ۔ حادثہ کی اطلاع ملتے ہی تھا نہ صدر پو لیس نے فوری موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں