غیر ملکی ٹی وی چینل کے ذ ریعے جوا کروانے والا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)غیر ملکی ٹی وی چینل کے ذریعے جوا کروانیوالے جواری کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔
تھانہ غلام محمد آبادکے علاقے سلطان ٹائون میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے عبدالرشید نامی جواری کو حراست میں لے لیا۔ جو غیر ملکی ٹی وی چینل پر جوا کروانے میں مصروف تھا۔