ناجائز اسلحہ برآمد ،ملزم دھرلیاگیا

ناجائز اسلحہ برآمد ،ملزم دھرلیاگیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)تھانہ سول لائن کے علاقے لاری اڈا کے قریب پولیس نے مشکوک شخص کو روک کر تلاشی لی جس سے پستول برآمد ہوا جو جانچ پڑتال کے دوران غیرلائسنس یافتہ نکلا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے لاری اڈا کے قریب پولیس نے مشکوک شخص کو روک کر تلاشی لی جس سے پستول برآمد ہوا جو جانچ پڑتال کے دوران غیرلائسنس یافتہ نکلا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں