اوباش کی گھر میں گھس کر شادی شدہ خاتون سے زیادتی

اوباش کی گھر میں گھس کر شادی  شدہ خاتون سے زیادتی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)اوباش شخص نے گھر میں گھس کر شادی شدہ خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔

تھانہ صدر کے علاقہ دانیال ٹاؤن میں فہد کی بیوی گھر پر موجود تھی کہ ملزم عجب گل زبردستی داخل ہوگیا اور اسکو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں