جماعت اسلامی یوتھ کمالیہ کے زیر اہتمام انتخابی مہم کنونشن

جماعت اسلامی یوتھ کمالیہ  کے زیر اہتمام انتخابی مہم کنونشن

کمالیہ (نمائندہ دنیا) جماعتِ اسلامی کمالیہ نے اپنی انتخابی مہم کا آغاز کردیا ۔اس سلسہ میں جماعت اسلامی یوتھ کمالیہ کے زیر اہتمام کنونشن کا انعقاد کیا۔۔۔

نائب صدر جے آئی یوتھ ٹوبہ ٹیک سنگھ عبدالشکور اور امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی پی 123 رانا اعجازانور خاں اور زون سٹی اور یونٹ صدور و زمہ داران نے شرکت کی ،شرکانے اس بات کا عزم کیا کہ ہم ترازو پر مہر لگا کر اسلامی انقلاب اور جدوجہد میں کامیاب ہوں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں