لین دین پر 6 افراد نے خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

لین دین پر 6 افراد نے  خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)لین دین پر 6 افراد نے خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقہ 211 رب میں ملزم۔۔۔

 شوکت نے لین دین پر اپنے دیگر 5 ساتھیوں کے ہمراہ رضیہ کے گھر دھاوا بول دیااوراسے قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا جس سے وہ نیم برہنہ ہوگئی۔ پولیس نے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں