نوکری کا جھانسہ دیکر خاتون کے ساتھ زیادتی کی کوشش
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)نوکری کا جھانسہ دیکر خاتون کے ساتھ زیادتی کی کوشش۔تھانہ ٹھیکریوالا کے علاقہ 77 ج ب میں دو ملزموں نے (ف)کو نوکری کا۔۔۔
جھانسہ دیکر بلایا اور نامعلوم مقام پر لے گئے اوراس کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی شور مچانے پر ملزم فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔