ملزم گرفتار، 5 لاکھ روپے کا چوری کاسامان ریکور

ملزم گرفتار، 5 لاکھ روپے  کا چوری کاسامان ریکور

اٹھارہ ہزاری(نامہ نگار)پولیس تھانہ اٹھارہ ہزاری نے چوری ہونے والے سامان کی 5 لاکھ روپے کی ریکوری کرلی۔

پولیس جدید ٹیکنالوجی اور انسانی ذرائع استعمال کرتے ملزموں کو گرفتار کر کے نقدی برآمد کرلی ۔ایس ایچ اواٹھارہ ہزاری حافظ عبداللہ نے کامیابی کوٹیم ورک کا نتیجہ قراردیااور کہا علاقہ سے جرائم پیشہ کا خاتمہ یقینی بنائیں گے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں