سنگین وارداتوں میں ملوث اشتہاری 1 سال بعد گرفتار

 سنگین وارداتوں میں ملوث  اشتہاری 1 سال بعد گرفتار

بھوانہ ( نمائندہ دنیا) ایس ایچ او تھانہ لنگرانہ انسپکٹر اسد عباس نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے مختلف مقدمات میں مطلوب اشتہاری کو ایک سال بعد گرفتار کرلیا۔۔۔

جو ڈکیتی، چوری،اغواء سمیت دیگر سنگین مقدمات میں سابقہ ریکارڈ یافتہ ہے اور مختلف تھانوں کی پولیس کو ڈکیتی، چوری مقدمات میں مطلوب تھا۔ اشتہاری مجرم ندیم ولد جعفر چک نمبر 209 ج ب کا رہائشی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں