او باش کی چارپائیاں خریدنے آئی خاتون سے زیادتی
گوجرہ(نما ئندہ دُنیا)او باش نے چارپائیاں خریدنے آئی خاتون کوزیادتی کا نشانہ بناد یا۔چک نمبر255گ ب کے شکور نے تھانہ صدر میں مقدمہ درج کر اتے۔۔۔
بتایاکہ اس کی بھاوج (ا) اڈا مونگی بنگلہ پر ملزم کاشف کی دکان پر چارپائیاں خریدنے گئی جہاں ملزم اس کو ایک مکان میں لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بنادیا ۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی ۔