صحافیوں کامختلف شخصیات کے انتقال پر اظہارتعزیت

صحافیوں کامختلف شخصیات  کے انتقال پر اظہارتعزیت

ٹوبہ ٹیک سنگھ(نامہ نگار)ڈسٹرکٹ پریس کلب (رجسٹرڈ)میں صدر منظورناز،چیئرمین ڈاکٹر نوید اختر غازی،سیکرٹری اطلاعات میاں زاہد پرویز، سنیئر صحافی میاں اکرم اور ایگزیکٹو ممبر یاسین چوہدری نے مقامی سنیئر صحافی حافظ اشفاق کی ہمشیرہ۔۔۔

گوجرانوالہ کے سنیئر صحافی علی امبالوی اور تبلیغی جماعت ٹوبہ ٹیک سنگھ کے سنیئر رکن حاجی شیخ اکرم کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے مرحومین کی مغفرت و بلندی درجات اور سوگوار لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں