پیر محل: دو فلاحی تنظیموںکی طرف سے رورل ہیلتھ سنٹر اروتی کو ادویات فراہم کرنے پر گروپ فوٹو

پیر محل: دو فلاحی تنظیموںکی طرف سے رورل ہیلتھ سنٹر اروتی کو ادویات فراہم کرنے پر گروپ فوٹو

پیرمحل( نمائندہ دنیا ) فلاحی تنظیم وفا ویلفیئر فائونڈیشن اور کلثوم اختر ویلفیئر فائونڈیشن کی جانب سے رورل ہیلتھ سنٹر اروتی میں اپنی مدد آپ کے تحت ادویات فراہم کردی گئیں۔۔۔

رورل ہیلتھ سنٹر اروتی کے میڈیکل سپریٹنڈنٹ ڈاکٹر سیف الرحمن کی جانب سے ادویات فراہمی کی اپیل کی تھی ۔کلثوم اختر ویلفیئر فائونڈیشن کے چیئرمین آصف بشیر کی جانب سے سرجری میں استعمال ہونے والی ادویات جبکہ حاجی فقیرمحمد صدر کلثوم اختر ویلفیئر فائونڈیشن نے اس موقع پر ہسپتال انتظامیہ کو یقین دلایا کہ آئندہ بھی ہسپتال کو ادویات کی فراہمی جاری رہے گی کلثوم اختر ویلفیئر فائونڈیشن کی جانب سے علاقہ بھر میں فری آئی کیمپ لگانے کے ساتھ ساتھ علاقہ بھر میں واٹر فلٹر پلانٹ لگانے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں