سابقہ رنجش کی بنا پر شہری کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا

سابقہ رنجش کی بنا پر شہری کو  فائرنگ کرکے زخمی کردیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر شہری کو فائرنگ کرکے زخمی کردیاگیا۔تھانہ رضا آبادکے علاقے مرضی پورہ کی رہائشی کوثر نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔

اسکے بیٹے توقیر کو ملزم حسن اور اسکے دیگر ساتھیوں کی جانب سے قابو کرلیاگیااور تشدد کانشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ فائرنگ کرتے ہوئے زخمی کردیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں