اختیارات کا ناجائز استعمال ،دو کانسٹیبلز کیخلاف مقدمہ

اختیارات کا ناجائز استعمال ،دو کانسٹیبلز کیخلاف مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے والے دو پولیس کانسٹیبلز کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ تھانہ کوتوالی کے علاقے میں قائم سی پی او آفس میں ٹی اے ایس آئی جاوید نے مقدمہ کا اندراج کرواتے موقف اختیار کیا۔۔

 کہ کانسٹیبل ارسلان اور زوہیب افضال کی جانب سے ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنے اختیارات کا غلط استعمال کیا اور سرکاری دستاویزات کو بغیر اجازت جاری کردیا۔ پولیس نے محکمانہ کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں