ایم این اے ڈاکٹر نثار کی افضل ساہی سے ملاقات

ایم این اے ڈاکٹر نثار کی  افضل ساہی سے ملاقات

پینسرہ( نمائندہ دنیا)ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر نثار جٹ کی سابق سپیکر صوبائی اسمبلی افضل ساہی سے ملاقات، سیاسی ۔۔

صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے کہا چھ ججوں کا خط ہمارے موقف کی تائید ہے اس پر انکوائری کی ضرورت ہے اعلیٰ عدلیہ کو دھمکانے والے کرداروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے آزاد عدلیہ ہی انصاف کی ضامن ہے پوری قوم اپنے باضمیر اور ایمان دار ججزز کے ساتھ کھڑی ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں