15سالہ دوشیزہ اغوا

15سالہ دوشیزہ اغوا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )نیو سیٹلائٹ ٹاؤن سے غائب ہونیوالی دوشیزہ کے اغواء کا مقدمہ درج کر لیا گیا ،15سالہ (ت) کے ورثاء نے پولیس کو بتایا کہ اسے محمد حسین اور اسکے ساتھیوں نے اغواء کیاہے ۔

نیو سیٹلائٹ ٹاؤن سے غائب ہونیوالی دوشیزہ کے اغواء کا مقدمہ درج کر لیا گیا ،15سالہ (ت) کے ورثاء نے پولیس کو بتایا کہ اسے محمد حسین اور اسکے ساتھیوں نے اغواء کیاہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں