منظور احمد جورا انصاری کی والدہ انتقال کر گئیں

منظور احمد جورا انصاری  کی والدہ انتقال کر گئیں

ٹھیکریوالا(نمائندہ دنیا)سابق ناظم یونین کونسل 66 ج ب دھاندرہ منظور احمد جورا انصاری کی والدہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں۔۔۔

مرحومہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں 66 ج ب دھاندرہ کے مرکزی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت علاقہ بھر کی کثیر تعداد نے شرکت کی رسم قل آج ہو گی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں