ڈرائیونگ میں غفلت پرگرفتاری

 ڈرائیونگ میں غفلت پرگرفتاری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ کوتوالی کے علاقے گول امین پور بازار کے قریب پولیس نے کارر وائی کرتے دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ کرنیوالے ڈرائیور کوحراست میں لے کر مقدمہ درج کرلیا۔

تھانہ کوتوالی کے علاقے گول امین پور بازار کے قریب پولیس نے کارر وائی کرتے دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ کرنیوالے ڈرائیور کوحراست میں لے کر مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں