دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ کرنے والا ڈرائیورگرفتار

دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ  کرنے والا ڈرائیورگرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کوحراست میں لے لیاگیا۔ تھانہ رضا آبادکے علاقے فرید چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے۔۔

 بابر نامی ڈرائیور کو حراست میں لے لیا۔ جو غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے دیگر ٹریفک کیلئے خطرہ بناہواتھا۔ پولیس نے مقدمہ بھی درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں