چوری شدہ بیٹریاں اور سامان برآمد ہونے پر دو ملزموں کودھرلیاگیا

چوری شدہ بیٹریاں اور سامان برآمد  ہونے پر دو ملزموں کودھرلیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)چوری شدہ بیٹریاں اور سامان برآمد ہونے پر دو ملزمان کوحراست میں لے لیاگیا۔تھانہ گڑھ کے علاقے چک نمبر 455 گ ب میں پولیس کی جانب سے کارروائی کرتے ہوئے۔۔

 دو ملزموں کو حراست میں لیکر انکے قبضے سے چوری شدہ لاکھوں روپے کی بیٹریاں اور دیگر قیمتی سامان برآمد کرلیا۔ مقدمہ بھی درج کرلیاگیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں