سول ہسپتال میں شہری کی جیب سے نقدی ، موبائل نکال لیاگیا

 سول ہسپتال میں شہری کی جیب  سے نقدی ، موبائل نکال لیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ہسپتال آئے شہری کی جیب کا صفایا کردیاگیا۔ تھانہ سول لائنز کے علاقے سول ہسپتال میں عاصم دوائی لینے میں مصروف تھا۔۔

 کہ اس دوران اسکی جیب سے نقدی اور موبائل فون نکال لیاگیا۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں