چوہدری شبیر ٹرانسپورٹر وفات پا گئے

چوہدری شبیر ٹرانسپورٹر وفات پا گئے

گوجرہ (نما ئندہ دُنیا)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما وسابق امیدوار قومی اسمبلی چوہدری خالد بشیر ٹرانسپورٹر اور سابق کونسلر میونسپل کمیٹی گوجرہ چوہدری طارق نعیم ٹرانسپورٹر کے بڑے بھائی چوہدری شبیر ٹرانسپورٹر کینیڈا میں قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ۔

مرحوم انتہائی نیک سیرت اور بلند کردار شخصیت کے مالک تھے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں