اوباش نوجوا ن نے پندرہ سا لہ لڑکے کو زیادتی کا نشا نہ بنا ڈالا

اوباش نوجوا ن نے پندرہ سا لہ  لڑکے کو زیادتی کا نشا نہ بنا ڈالا

گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا)اوباش نوجوا ن نے پندرہ سا لہ لڑکے کو زیادتی کا نشا نہ بنا ڈالا محلہ نیوپلا ٹ کے رضوا ن کے۔

 بیٹے (ف)کو محلے کا اوباش نوجوا ن کا شف عرف کا شی اپنے ہمراہ لے گیا اور اسکو زیادتی کا نشا نہ بنا ڈا لا شور سن کر اہل محلہ جمع ہو گئے تو ملزم موقع سے فرار ہو گیا اطلا ع پر سٹی پولیس گوجرہ نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلا ش شروع کردی ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں