ڈکیتی کی جھوٹی کال پر گرفتاری

ڈکیتی کی جھوٹی کال پر گرفتاری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ چک نمبر 87 ج ب سے ملزم عاشق کو پولیس نے حراست میں لے کرمقدمہ در ج کرلیا ۔

ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ چک نمبر 87 ج ب سے ملزم عاشق کو پولیس نے حراست میں لے کرمقدمہ در ج کرلیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں