گن پوائنٹ پر شہری کو سنگین نتائج کی دھمکیاں

گن پوائنٹ پر شہری کو  سنگین نتائج کی دھمکیاں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گن پوائنٹ پر شہری کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔

تھانہ صدر تاندلیانوالہ کے علاقے چک نمبر 404 گ ب کے قریب نذیر احمد نامی کو مسلح افراد کی جانب سے مبینہ طورپر قابو کرکے گن پوائنٹ پر قتل سمیت دیگر سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں