فیکٹری کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری

فیکٹری کے تالے توڑ کر لاکھوں  روپے مالیت کا سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)فیکٹری کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کرلیاگیا۔

تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے چک نمبر 241رب میں واقع عبدالحق نامی شہری کی فیکٹری سے نامعلوم ملز موں کی جانب سے رات کی تاریکی میں تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں