آتش بازی لے جانے والا ملزم پکڑا گیا

آتش بازی لے جانے  والا ملزم پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)آتش بازی کا سامان لیجانے والے ملزم کو حراست میں لے لیاگیا۔

تھانہ مدینہ ٹائون کے علاقے پائپوں والا پُل کے قریب پولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے آتش بازی کا سامان لیجانے والے شہری کو حراست میں لے لیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں