شادی شدہ خاتون گھر سے اغوا کے بعد زیادتی

شادی شدہ خاتون گھر  سے اغوا کے بعد زیادتی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر گھر سے اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔

تھانہ سرگودھا روڈ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے ناہید اختر نے پولیس کو بتایا کہ اسکی شادی شدہ بیٹی 22 سالہ مہوش کو ملزم غلام محی الدین کی جانب سے مبینہ طور پر گھر سے اغوا کرلیاگیا اور نامعلوم مقام پر لیجاکر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں