اشتہاری ملزم کو پناہ دینے والے شہری کو حراست میں لے لیا

اشتہاری ملزم کو پناہ دینے والے  شہری کو حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اشتہاری ملزم کو پناہ دینے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔

تھانہ لنڈیانوالہ کے علاقے چکو موڑ کے قریب پولیس نے اشتہاری ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا۔ جو پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرارہوگیا۔ پولیس نے اسے پناہ دینے کے الزام میں سرفراز کو حراست میں لے لیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں