مخالفین کا ڈنڈوں سوٹوں سے حملہ ، شہری شدید زخمی

مخالفین کا ڈنڈوں سوٹوں  سے حملہ ، شہری شدید زخمی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مخالفین نے ڈنڈوں سوٹوں سے حملہ کرتے ہوئے شہری کو بدحال کردیا۔

تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے چک نمبر 127 گ ب کے رہائشی اسلم نے پولیس کوبتایا کہ مخالفین کی جانب سے اسے قابو کرکے ڈنڈوں سوٹوں سے تشدد کرتے ہوئے لہولہان کردیا۔ بعد ازاں ملز م دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کردی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں