صاحبزادہ محمد حسین رضا نے ایل ایل ایم کی ڈگری حاصل کر لی

صاحبزادہ محمد حسین رضا نے ایل  ایل ایم کی ڈگری حاصل کر لی

بلوچنی (نمائندہ دنیا ) صاحبزادہ حاجی محمد فضل کریم کے فرزند سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا ایم این اے کے چھوٹے بھائی صاحبزادہ محمد حسین رضا نے برطانیہ سے ایل ایل ایم قانون کی ڈگری حاصل کر لی ۔

برطانوی یونیورسٹی آف ایسیکس نے انہیں ڈگری جاری کر دی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں