اسلحہ بردار گرفتار

اسلحہ بردار گرفتار

ملتان( کرائم رپورٹر ) ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔ممتازآباد پولیس نے دوران ناکہ بندی مشکوک ملزم سجاد کو گرفتار کرکے پسٹل برآمد کرلیا جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔ممتازآباد پولیس نے دوران ناکہ بندی مشکوک ملزم سجاد کو گرفتار کرکے پسٹل برآمد کرلیا جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں