سی پی او کی مسجد میں کھلی کچہری

سی پی او کی مسجد میں کھلی کچہری

ملتان( کرائم رپورٹر ) سی پی او صادق علی ڈوگر نے جامعہ مسجد مدینہ قطب پور میں نماز جمعہ کے بعد کھلی کچہری منعقد کی اور شہریوں کے مسائل سنے سی پی او صادق علی نے کہا کہ کھلی کچہری کا مقصد کمیونٹی پولیسنگ کا فروغ ہے ۔

 سی پی او صادق علی ڈوگر نے جامعہ مسجد مدینہ قطب پور میں نماز جمعہ کے بعد کھلی کچہری منعقد کی اور شہریوں کے مسائل سنے سی پی او صادق علی نے کہا کہ کھلی کچہری کا مقصد کمیونٹی پولیسنگ کا فروغ ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں