ڈین آف انجینئرنگ تعینات

ڈین آف انجینئرنگ تعینات

ملتان(خصوصی رپورٹر)پروفیسرڈاکٹر طاہرسلطان کو ڈین آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی زکریا یونیورسٹی تعینات کردیا گیا ،گورنر پنجاب نے زکریا یونیورسٹی ایکٹ کے تحت انجینئر پروفیسرڈاکٹر طاہر سلطان کو تین سال کے لئے عہدے پر تعینات کیا۔

پروفیسرڈاکٹر طاہرسلطان کو ڈین آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی زکریا یونیورسٹی تعینات کردیا گیا ،گورنر پنجاب نے زکریا یونیورسٹی ایکٹ کے تحت انجینئر پروفیسرڈاکٹر طاہر سلطان کو تین سال کے لئے عہدے پر تعینات کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں