کھلا پٹرول فروخت کرنے پر مقدمہ

کھلا پٹرول فروخت کرنے پر مقدمہ

ملتان( کرائم رپورٹر )پٹرولیم ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر پولیس نے دو افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔نیوملتان پولیس کو مرید حسین نے بتایا کہ دوران گشت ملزمان خالد اور انوار حسین کھلا پٹرول فروخت کرتے ہوئے پائے گئے ۔

پٹرولیم ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر پولیس نے دو افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔نیوملتان پولیس کو مرید حسین نے بتایا کہ دوران گشت ملزمان خالد اور انوار حسین کھلا پٹرول فروخت کرتے ہوئے پائے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں