ڈکیتی کی جھوٹی کال پر گرفتاری

ڈکیتی کی جھوٹی کال پر گرفتاری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ ملت ٹائون کے علاقے جوڈیشل کالونی کے قریب ملزم کی جانب سے جھوٹی کال کرتے پولیس کو گمراہ کیا گیا۔ مقدمہ درج کرلیاگیا۔

ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ ملت ٹائون کے علاقے جوڈیشل کالونی کے قریب ملزم کی جانب سے جھوٹی کال کرتے پولیس کو گمراہ کیا گیا۔ مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں