تتلے عالی کاریڑھی بازار3ماہ سے غیر فعال

تتلے عالی کاریڑھی بازار3ماہ سے غیر فعال

تتلے عالی(نامہ نگار )تتلے عالی کاریڑھی بازار3 ماہ سے غیر فعال ہے ۔

 نوشہرہ ورکاں تحصیل انتظامیہ نے شاہراہوں،بازاروں اور محلوں میں تجاوزات قائم کرکے مشکلات پیدا کرنے والے خوانچہ فروشوں کیلئے نوشہرہ روڈ پر قبرستان قدیم کی دیوار کے ساتھ ریڑھیاں تیار کرکے ریڑھی بازار قائم کیا تھا جو قیام سے اب تک غیر فعال ہے ریڑھیوں کے سامنے رکشہ سٹینڈ بن چکا ہے جبکہ ریڑھیاں موجود ہیں لیکن دکاندار اور خریدار غائب رہتے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں