نوجوان کوسابقہ رنجش پر فائرنگ کرکے زخمی کردیا

نوجوان کوسابقہ رنجش پر  فائرنگ کرکے زخمی کردیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوجوان کو سابقہ رنجش پر فائرنگ کرکے زخمی کردیاگیا۔ تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے چک نمبر 102 گ ب میں عمران کو بتایا ۔۔

کہ ملزم ضیاء اللہ نے فائرنگ کرکے زخمی کردیااور اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں