ایم ڈی واسا عامر عزیز عمرہ پر روانہ

 ایم ڈی واسا عامر عزیز عمرہ پر روانہ

فیصل آباد(نیوزرپورٹر) منیجنگ ڈائریکٹر واسا عامر عزیز عمرہ کی ادائیگی کے لئے چھٹی پر چلے گئے انکی عدم موجودگی میں ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر ثاقب رضا قائم مقام ایم ڈی کے فرائض انجام دیں گے ۔چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔

 منیجنگ ڈائریکٹر واسا عامر عزیز عمرہ کی ادائیگی کے لئے چھٹی پر چلے گئے انکی عدم موجودگی میں ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر ثاقب رضا قائم مقام ایم ڈی کے فرائض انجام دیں گے ۔چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں