بدبخت بیٹے نے ما ں کو تشدد کا نشا نہ بنا ڈا لا، بھائیوں کو دھمکیا ں
گوجرہ (نما ئندہ دُنیا)بدبخت بیٹے نے ما ں کو تشدد کا نشا نہ بنا ڈا لا ۔ محلہ حبیب پا رک گوجرہ کی ۔۔
شمیم بی بی اپنے گھر موجود تھی کہ اسکا بیٹا صادق امین آ گیا اور معمولی تکرار پر ما ں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ، اپنے بھائیو ں ساجد اور ثاقب کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیا ں دیں سٹی پولیس گوجرہ نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلا ش شروع کردی ۔