نامورشاعرپروفیسرامجد بابر کے والد حکیم اقبال انتقال کر گئے

نامورشاعرپروفیسرامجد بابر کے  والد حکیم اقبال انتقال کر گئے

گوجرہ (نما ئندہ دُنیا)معروف شاعر پروفیسر امجد بابر ایڈووکیٹ کے والد حکیم اقبال طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ۔

مرحوم کو کبو ترانوالہ قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ نمازجنازہ میں سیاسی وسماجی، کاروباری، وکلاء، ڈاکٹرز،ادبی حلقوں سمیت عمائدین علاقہ کی کثیر تعدادنے شرکت کی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں