مہنگائی پر پاکستانیوںکیلئے سستا سمندری سفر بحال کیا جائے :سرور نور

مہنگائی پر پاکستانیوںکیلئے سستا  سمندری سفر بحال کیا جائے :سرور نور

جکھڑ (سٹی رپورٹر )سماجی شخصیت (محرک جسد خاکی چوہدری رحمت علی)چوہدری سرور نور نے کہا ہے کہ مہنگائی کے اس دور میں پاکستانی عوام اور حاجیوں کے لیے سستا سمندری سفر بحال کیا جائے۔۔۔

 جیسا کہ بنگلہ دیش اور دوسرے ممالک میں 32 منزلہ بحری جہاز حاجیوں کو لیکر جاتے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کے دوران کیا ۔ انہوں نے پاکستانی حکومت سے مطالبہ کیا کہ مہنگائی کے دور میں پاکستانی شہری حج کرنے سے قاصر ہیں اس لیے پاکستان کے سفینہ حج بحری جہاز کو حاجیوں کے لیے چلایا جاے تاکہ حج ہر پاکستانی کی پہنچ میں ہو ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں